Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ظفرالدین رضوی

ناشر : مکتبہ رضویہ، کراچی

مقام اشاعت : کراچی, پاکستان

سن اشاعت : 1930

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات

صفحات : 329

معاون : خانقاہ منعمیہ قمریہ، پٹنہ

حیات اعلیٰ حضرت
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

امام احمد رضا خان بیسویں صدی عیسوی کے مجدد، نامور حنفی فقہیہ، محدث، اصولی، نعت گو شاعر، علوم نقلیہ وعقلیہ کے ماہر، سلسلہ قادریہ کے شیخ، عربی، فارسی اور اردو کی کثیر کتابوں کے مصنف ہیں۔ قرآن کا اردو ترجمہ بھی کیا جو کنز الایمان کے نام سے مشہور ہے۔ بعض جگہ ان کتابوں کی تعداد چودہ سو ہے۔علوم ریاضی میں بھی مہارت رکھتے تھے۔ انھوں نے بریلی میں منظر اسلام کے نام سے اسلامی جامعہ قائم کی، بریلوی مکتب فکر کو متعارف کروایا، جس کی وجہ شہرت عشق رسول میں شدت اور تصوف کی طرف مائل ہونا ہے۔ احمد رضا خان کو اعلیٰ حضرت، امام اہلسنت اور حسان الہند جیسے القابات سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔اعلیٰ حضرت کی پیدائش 14 جون 1856ء کو بریلی میں ہوئی۔دینی علوم کی تکمیل گھر پر اپنے والد مولوی نقی علی خان سے کی۔ دو مرتبہ حج بیت اللہ سے مشرف ہوئے۔ زیر نظر کتاب امام احمد رضا خان کی سوانح حیات ہے۔ اس سوانح حیات میں ان کی ولادت سے لیکر خاندانی حالات کرامات، شجرہ نسب، بچپن، بسم اللہ خوانی، حفظ قرآن، ظرافت، اسلامی مساوات، سخاوت، اخلاق، خوش خطی، خطابت، اور تبحر علمی وغیرہ کا عمدہ انداز میں تذکرہ کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے