aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ تذکرہ عالیجناب مہاراجہ گردھاری پرشاد بنسی راجہ بہادر متخلص باقی کے خاندان پر مشتمل ہے جس میں حیدر آباد دکن کے دیگر امرائے سلطنت کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ فارسی زبان میں یہ تذکرہ ایک منظوم تذکرہ ہے۔