Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب "حیات دبیر" سید افضل حسین ثابت کی تحریر کردہ سوانحی تصنیف ہے۔ یہ دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ پہلی جلد میں مرزا دبیر کے سوانحی حالات، ان کے معاصرین کا ذکر، شبلی کا اعتراض اور جواب، نیز شعری خصوصیات خاص کر مرثیہ نگاری کی صنعتوں، زبان و بیان، فصاحت و بلاغت اور سہل ممتنع وغیرہ پر زور صرف کیا گیا ہے۔ جبکہ دوسری جلد کے زیر نظر پہلے حصے میں مرزا سلامت علی دبیر کا منتخب کلام پیش کیا گیا ہے ، جس میں ان کی رباعیاں، سلام، منقبتیں اور مراثی شامل ہیں۔ اس جلد کے شروع میں مقدمہ ہے جس میں ان کی زندگی کے کچھ احوال بیان کیے گئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے