aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"حیات جلیل" علامہ میر عبد الجلیل بلگرامی پر مشتمل کی مفصل سوانح حیات ہے۔ اس سوانح میں سب سے پہلے بلگرام کی تاریخ اور اس کے دیگر اہل فضل کا حال بیان کیا گیا ہے اور اس کے بعد عبد الجلیل بلگرامی کا حال مفصلا بیان کیا گیا ہے۔ ان کے علمی خصائص، ان کی خدمات اور اولاو احفاد نیز ہر چیز پر بہت ہی تفصیل سے گفتگو کی گئی ہے۔ یہ سوانح دو جلدوں پر مشتمل ہے.
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free