Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Syed Sulaiman Nadvi

Publisher : Darul Musannefin Shibli Academy, Azamgarh

Year of Publication : 1993

Language : Urdu

Categories : Biography, Research & Criticism

Sub Categories : Research

Pages : 925

Contributor : Rekhta

hayat-e-shibli
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

علامہ شبلی کی شخصیت اردو سوانح نگاروں کی صف میں سب سے قدآور ہے۔ مولانا شبلی نے مستقل تصنیفات کے علاوہ مختلف عنوانات پر سیکڑوں علمی و تاریخی و ادبی و سیاسی مضامین لکھے جو اخبارات و رسائل کے صفحات میں منتشر ہیں۔ شبلی نعمانی 1857ء اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے ۔۔ ابتدائی تعلیم اپنے والد شیخ حبیب اللہ سے حاصل کی۔ اس کے بعد مولانا محمد فاروق چڑیا کوٹی سے ریاضی، فلسفہ اور عربی کا مطالعہ کیا۔ علی گڑھ جاکرسرسید احمد خان سے ملاقات ہوئی،اوروہیں فارسی کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ یہیں سے علامہ شبلی نے علمی و تحقیقی زندگی کا آغاز کیا۔ پروفیسر آرنلڈ سے فرانسیسی سیکھی۔ 1882 میں"علی گڑھ کالج" سےمنسلک ہوئے اور یہاں عربی کے پروفیسر مقرر ہوئے۔یہاں سر سید سے ملےان کا کتب خانہ ملا،یہاں تصانیف کا وہ سلسلہ شروع ہوا جس نے اردو ادب کے دامن کو تاریخ،سیرت نگاری،فلسفہ ادب تنقید اورشاعری سے مالا مال کردیا،سیرت نگاری،مورخ،محقق کی حیثیت سے کامیابی کے سکے جمائے 1892ءمیں روم اورشام کا سفرکیا۔1898ءمیں ملازمت ترک کرکےاعظم گڑھ چلے گئے۔1913ء میں دارالمصنفین کی بنیاد ڈالی۔ 1914ءمیں انتقال ہوا زیرتبصرہ کتا ب"حیات شبلی"علامہ شبلی نعمانی کے نامور شاگرد اور کی رفاقت میں 8برس گزارنے والے مولانا سید سلیمان ندویؒ کی تصنیف ہے جس میں انہوں نےشمس العلماء علامہ شبلی نعمانی کے سوانح حیات اور ان کےعلمی وعملی کارنوں کو بڑی تفصیل سے پیش کیا ہے۔مولانا شبلی کی حیات وخدمات پر یہ ایک مستند کتاب ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More
Speak Now