Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

سرسید احمد خاں نے اردو ادب میں بحیثیت نثر نگار، سیاست دان، مصلح قوم ، رہنما اور ماہر تعلیم کے اہم اور ناقابل فراموش خدمات انجام دی ہیں۔ انھوں نے "سرسید تحریک" کے تحت جوعلمی، ادبی، سیاسی، سماجی، مذہبی اور معاشرتی خدمات انجام دی ہیں ۔ اس کے باعث انھیں برصغیر میں مسلم نشاۃ ثانیہ کے بڑے علمبردارمانا جاتاہے۔ ان کی مذکورہ متنوع شعبوں میں اہم خدمات کا دائرہ بے حد وسیع ہے۔جس کا کسی ایک کتاب میں احاطہ کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ان کی علمی و ادبی خدمات اہم ہیں تو مذہبی اور سیاسی خدمات بھی ناقابل فراموش ہیں۔وہ ذی شعور اور روشن خیال مصلح قوم و ملت اور دوراندیش سیاست داں تھے۔پیش نظر کتاب " حیات سرسید" میں سرسید کے حالات زندگی اور قومی ،تعلیمی ، علمی اور سیاسی کارناموں کا احاطہ کیا گیا ہے۔مصنف نے سرسید کے مجموعی خدمات پر سیر حاصل گفتگو کی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے