aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سقراط جو افلاطون کا استاد تھا اور جس نے اپنی فکر سے علوم عالم کی بنیاد ڈالی یا یوں کہہ لیجئے کہ سقراط فلسفہ افلاطونی اور ارسطوئی کی بنیاد ہے۔ اس کتاب میں اسی عظیم فلسفی کی حیات و خدمات کا حال بیان کیا گیا ہے۔ اس کی زندگی کا نشیب و فراز اور اس کا علوم و فنون کے تئیں جنون ہی تھا جس کی بدولت وہ گہوارہ علوم وفنون بنا۔ سقراط کی زندگی کو جاننے کے گئے یہ ایک بہترین کتاب ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free