aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"حیات کیا ہے" یہ ایک ایسا سوال ہے جو سالہا سال سے سے انسانی دماغ میں پیدا ہوتا رہا ہے۔ حیات سے متعلق مذہبی کتابوں میں بھی حقائق عقائد اور روایات موجود ہیں مگر پیش نظر کتاب میں جان کو سائنسی نقطہ نظر سے پیش کیا گیا ہے۔ بڑے بڑے علماء سائنس اور حیات دانوں کے غور و فکر تجربات اور مشاہدات کو کو پیش پیش کیا گیا ہے ۔ زیر نظر کتاب میں سائنس کے کے انکشافات اور علم حیاتیات کی دریافتوں کو سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے ۔کتاب کو دس ابواب میں منقسم کیا گیا ہے ،جان دار اور بے جان میں کیا فرق ہے ، زندگی کے فضائی حدود ، حیات کی قیاس آرائیاںیا، جیسے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔۔