aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حیات الحیوان علامہ کمال الدین المدیری کی شہرہ آفاق کتاب ہے حیوت الحیوان الجبرا کا مکمل ترجمہ حیوانات کا لاجواب اور عظیم معلومات و حقائق کا خزانہ ہے۔ اس انسائیکلوپیڈیا میں حروف تہجی کے اعتبار سے سیکڑوں جانوروں کے نام ان کی عادات و خصائل و خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے نیز قرآن و حدیث میں ان کے تذکرے متعلقہ حوالے بھی پیش کیے گئے ہیں ،موضوع کی نسبت کے اعتبار سے عظیم شاہکار کتاب بیش بہا اور جدید سائنسی اور تحقیقی مقدمات کے ساتھ پیش کی گئی ہے