Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

حضرت خواجہ سید محمد گیسو دراز بندہ نواز

ایڈیٹر : شبیر حسن چشتی نظامی

ناشر : عظیم اینڈ سنز پبلیشرز، لاہور

سن اشاعت : 2002

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : سوانح حیات

صفحات : 185

معاون : حیدر علی

حضرت خواجہ سید محمد گیسو دراز بندہ نواز
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

آج ہمارا دل چاہ رہا ہے کہ زور زور سے چلا کر یہ کہیں کہ "ذرا قرن اول کو آواز دینا"کیوں کہ قرون اولی میں نہ کوئی اختلافی مسئلہ تھا اور نہ ہی آپسی چپقلش تھی مگر جب مسلمانوں کی فتوحات کا سلسلہ دراز ہوا اور زر کثیر کی بہتات ہوئی تو اس نے جہاد بالنفس کو ترک کر دیا اور ظاہری علوم کی طرف متوجہ ہو گیا جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ معاشرے میں نت نئی خرافات وجود میں آنے لگیں اور معاشرہ بے راہ روی کا شکار ہو گیا۔ علماء ظاہر نے اپنے وقار کو بچانے کے لئے اپنے اصولوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا اور نہ ہی انہوں نے اپنی مسندوں سے اٹھ کر عوامی سطح پر جاکر کام کرنے کی کوشش کی۔ تب ایک ایسا گروہ سامنے آیا جس نے ظاہر کے بجائے باطن کو سنوارنے کا بیڑا اٹھایا اور گھر سے پیدل ہی نکل کر خدمت خلق کرتے ہوئے راہ اصلاح میں خود کو ڈال دیا جب جہاں جس کو ضرورت محسوس ہوتی پہونچ جاتے جس نے عوام میں تازہ روح پھونک دی۔ گیسو دراز انہیں لوگوں میں سے ایک ہیں جن کی روحانی مملکت دہلی و اطراف دہلی پر تھی اور لوگوں کی اصلاح کرتے تھے مگر ایک وقت ایسا بھی آیا کہ ظاہری مملکت کے بادشاہ کی سنک کی وجہ سے ان کو دکن کا سفر کرنا پڑا ۔ ان کی ایمان افروز زندگی لوگوں کے لئے صرات مستقیم کا درجہ رکھتی ہےاس لئے ان کی سیرت کو لکھ دیا گیا ہے تاکہ آگے آنے والی نسلیں ان سے مواد حاصل کر اپنے روحانی سفر کے لئے زاد راہ تلاش کر سکیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے