aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
فلسفیانہ حکایات وبیانات عام طور سے ہر کسی کے سمجھ سے بالاتر ہوتے ہیں۔ مولانا روم کے حکایات تو ویسے بھی فلسفیانہ ہوتے ہی ہیں اور بیشتر شاعری کی زبان میں بہ شکل مثنوی ہیں۔ اسے تو سمجھنا اور بھی محال ہوجاتا ہے۔ ان باتوں کے باوجود اس سے انکار نہیں کہ مثنوی مولانا روم کو عالمی سطح پر معتبریت حاصل ہے۔ ان کی مثنویوں کے دنیا کی بیشتر بڑی زبانوں میں تراجم پائے جاتے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’حکایات رومی‘ میں ان کی کچھ مثنویوں کو آسان اردو زبان میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور اس لئے اس کتاب کو خواندہ حلقے میں خاصی مقبولیت حاصل رہی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free