aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب میں کچھ بزرگوں و اولیاء اللہ کے چیدہ چیدہ واقعات زندگی اور ملفوظات وغیرہ پیش کیے گیے ہیں جو حقیقت میں صوفی وبزرگ تھے اوران حکایات کو ترتیب دیتے وقت اخلاقی پہلو کو خصوصی طور سے مد نظر رکھا گیا ہے۔