aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہلال امروہوی نہ صرف شاعر ہیں بلکہ ادیب اور محقق بھی ہیں۔ لیکن ہلال امروہوی نے بحیثیت مرثیہ نگار بھی اردو ادب میں اہم خدمات انجام دی ہیں۔ پیش نظر ہلال امروہوی کے رثائی کلام کا انتخاب ہے ۔ جس کو ڈاکٹر عظیم امروہوی نے مرتب کیا ہے۔ جس میں ان کا ادبی تاریخ اور اردو مرثیے کی مکمل تاریخ کا احاطہ کرتا اہم مقدمہ بھی شامل ہے ۔جو کتاب کی وقعت میں اضافہ کا باعث ہے۔مقدمہ کےبعد امروہوی کے منتخبہ مرثیے اور سلاموں کو یکجا کیا گیا ہے ۔ جن کے مطالعے سے شاعر کی اہل بیعت سے محبت و عقیدت کا پتہ چلتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets