aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر تبصرہ کتاب "ہلتا ہوا مکان، اور دوسری دلچسپ کہانیاں" توراکینہ قاضی کی کہانیاں ہیں، وہ بین الاقوامی سطح پر بچوں کے ناول، افسانے اور کہانیاں لکھنے کے لئے مشہور ہیں۔ بہت سارے انگریزی کہانیوں کے تراجم بھی کر چکی ہیں۔ اس مختصر سی کتاب میں بچوں کے لئے تین کہانیاں ہیں۔ 'جانثار دوست، 'ہلتا ہوا مکان، اور پارس پتھر۔۔۔ کہانیاں دلچسپ، عام فہم اور سبق آموز ہیں۔