aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جب ہندوستان انگریزوں کی گرفت میں چلا گیا اور ان کا اس عرض مقدس پر مکمل قبضہ ہو گیا تو یہاں پر نئے نئے مسائل درپیش ہوئے جس کے تحت ہندوستان کی اصلاح کا بیڑا نہ صرف انگریزوں پر تھا بلکہ ہندوستانیوں پر بھی تھا اس لئے اصلاحی مہمات کی شروعات کا دور شروع ہوا چونکہ اس عہد میں جنگوں کا خاتمہ ہو چکا تھا اور ہر جگہ انگریز اپنی حکومت کو مستحکم کرنے میں منہمک تھا۔ اس لئے انہوں نے یہاں کی تعلیمی بحران دور کرنے کے لئے بہت سی اسکیمیں بنائیں اور انسان سوز قوانین پر سختی سے پابندیاں لگائی گئیں۔ اس طرح سے ہندوستان کا سیاسی مسلک وجود میں آیا جو اس کتاب کا موضوع ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free