aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب نہایت ہی اہمیت کی حامل ہے۔ اس میں مصنف نے ہندوستان کے مسلم حکمرانوں کے سیاسی اصول بیان کئے ہیں کہ کس عہد میں کون سے اصول، امور سلطنت کے لئے بنائے گئے اور ان کا ہندوستانی عوام پر کیا اثر پڑا۔ غزنویوں سے لیکر مغل عہد تک کے بادشاہوں کے اصولوں کا تجزیہ کتاب میں شامل کیا گیا ہے۔