aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "ہندو مذہب کیا ہے" گاندھی جی کے ان مضامین کا مجموعہ ہے جو انھوں نے مختلف اوقات میں مختلف رسالوں کے لیے لکھے تھے۔ ان مضامین میں کچھ تو ہندی میں تھے اور کچھ گجراتی زبان میں، انھیں ہندی اور گجراتی مضامین کو مسعود فاروقی نے اردو میں ترجمہ کرکے کتابی شکل میں پیش کیا ہے۔ ان مضامین میں ہندو مذہب کی روح اور عقیدہ کے حوالے سے عمدہ مواد پیش کیا گیا ہے۔ جس سے ہندو مذہب کی بنیادی چیزوں کو سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے۔