aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہندوستان میں نت نئے فرقہ وارانہ اختلافات کے چلتے اور بابری مسجد کے انہدام کے بعد اور ایودھیہ میں شلانیاس کے بعد کچھ امن پسند لوگوں نے ہندو مسلم مصالحت کے تحت کئی طرح کی تحریکیں چلائیں تاکہ ان اقوام کے درمیان جو دوریاں حائل ہو گئی ہیں وہ دور ہو جائیں۔ یہ کتاب اسی اسلسلہ کی ایک کڑی ہے جس میں گنگا جمنی تہذیب کو بڑھاوا دینے کی طرف توجہ دی گئی ہے اور آپس میں مصلحت پر زور ڈالا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free