aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو زبان و ادب کو فروغ دینے میں جہاں مسلمانوں کا بھر پور سہیوگ رہا ہے وہیں اس زبان کو فروغ دینے کے لئے یہاں کے ہندووں کی کم کوششیں نہیں رہی ہیں۔ زیر نظر "ہندو شعرا" عشرت لکھنوی کا تصنیف کردہ تذکرہ ہے۔ اس تذکرے میں ان ہندو شعرا کا ذکر کیا گیا ہے جنہوں نے اردو زبان میں شاعری کی اور اردو کو ایک قدم آگے بڑھایا۔ اس میں شعرا کے مختصر احوال اور ان کے نمونہ کلام کو پیش کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets