aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب مین ہندو تہذیب کی ان اچھائیوں کو بیان کیا گیا ہے جن کے چلتے یہ ویدک دھرم آج بھی مرور زمانہ کی ہزاروں پت جھڑ کی بہاروں کو دیکھنے کے بعد بھی سرسبز و شاداب ہے اور اپنی جگہ پر قائم ہے۔ ہاں مگر کبھی کبھی اس میں غلط اخلاقیات اور رسومات کا دخول ہوا جس کے لئے وقتا فوقتا مصلحین و اوتار آتے گئے اور اس کی اصلاح کرتے رہے۔