aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’ہندوستان، اسلام اور مغربی ایشیا‘ کتاب کے مضامین سے اندازہ ہوتا ہے کہ عرب۔اسرائیل جنگ کے بعد وسط مشرقی خطے میں بڑے پیمانے پر سیاسی تبدیلی آئی۔ اس تناظر میں ہندوستان اور عرب ممالک تعلقات میں یقیناً ہندوستان کا اہم رول رہا ہے۔ اس بارے میں یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ تعلقات کی بنیاد نہ صرف اقتصادی سطح پر قائم ہوئی بلکہ عرب ممالک اور ہندوستان ایک دوسرے کے قریب بھی آئے اوراس طرح فکری سطح پر مغربی ایشیا اور برصغیر کے درمیان نمایاں مفاہمت پیدا ہوئی۔ ہندوستان سے ویدانتی نقطۂ نگاہ کو مغربی خطہ میں وسیع دائرہ ملا تو دوسری طرف تصوف اور وحدۃ الوجود کے فلسفے کو بھی برصغیر میں پھولنے پھلنے کا موقع ملا۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free