Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید عابد علی وجدی الحسینی

اشاعت : 001

ناشر : بھوپال بک ہاؤس، بھوپال

سن اشاعت : 1982

زبان : Urdu

موضوعات : فرقہ وارانہ ہم آہنگی, تاریخ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ

صفحات : 322

معاون : گورو جوشی

ہندوستان اسلام کے سائے میں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"ہندوستان اسلام کے سائے " میں سرزمین ایشیا (مشرق) نے جو عالمی تحفہ شریعت و تدوین اور تہذیب و تمدن کا عالم انسانیت کو دیاہے اس کو اجمالی طور پرکتاب ہذا میں پیش کیا گیا ہے۔عرب اور ہندوستان کےکئی ہزار سالہ قدیم تعلق کی روشنی میں ہندوستان سے اسلام کے چودہ سو سالہ دیرینہ خدمات کا جائزہ تحقیقی انداز میں لیا گیاہے۔ انگریزوں نے اسلام دشمنی کی وجہ سے ہندو مسلم تعلقات کوبگاڑنے کے لیے تاریخ اسلام کو مسخ کرکے جو غلط فہمیاں پید اکی تھیں۔اس کتاب میں ان غلط فہمیوں کو بھی دور کیا گیا ہے اور اسلام ،سلاطین ہندوستان کی تاریخ کاصحیح نقشہ سامنے لایا گیا ہے۔اس کتاب کا مقصد بقول مصنف "انسان دوستی ،ہندوستانی قوموں کے درمیان صلح وآشتی او رتما م انسانوں میں عالم گیر پیغام محبت کو عام کرنا ہے۔"

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے