Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے۔اس لیےاس جمہوری ملک کا نظام کار جمہوری آئین پر مشتمل ہے۔دستور ہند کے چند بنیادی اصول اور بنیادی فرائض کے بنا پر دیگر ملکوں کے آئین پر فوقیت حاصل ہے۔زیرنظرکتاب”ہندوستان کا دستور “ایک دستاویز کی حیثیت سے اہم ہے۔اس کتاب میں یونین کے نام اور سرزمین،شہریت،بنیادی حقوق،آزادی کا حق،مذہبی وتعلیمی حق،جائداد کا حق،وزیراعظم اورصدرجمہوریہ کےانتخاب کےقوانین،حکومت کا طرز کار،پارلیمنٹ وغیرہ کی تفصیل مختلف ذیلی عناوین کے تحت پیش کی گئی ہیں۔اس کتاب کا مطالعہ قاری کوہندوستان کے دستور سے واقف کراتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے