aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ ہندوستان کے دستور پر ایک مختصر کتابچہ ہے۔ جس میں دستور ہند کے خاص اور اہم باتوں کو آسان اور عام فہم زبان میں پیش کیا گیا ہے۔ دستور میں موجود حقوق اور قوانین کے دفعات کو مستند حوالوں کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ کتابچہ کا پیش لفظ ڈاکٹر راجندر پرساد نے تحریر کیا ہے۔ کتابچے میں موجود دستور ہند سے متعلق اہم اورمستند معلومات، ہر شہری کو اپنے حقوق سے متعارف کروانے میں معاون ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free