Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

by پاولوف

ہندوستان کا سماجی اور معاشی ارتقا

اٹھارویں اور بیسویں صدی کے درمیان

by پاولوف

مصنف : پاولوف

ناشر : دارالاشاعت ترقی، ماسکو

مقام اشاعت : روس

سن اشاعت : 1978

زبان : Urdu

موضوعات : سماجی مسائل, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : سماجی مسائل

صفحات : 369

معاون : جامعہ ہمدردہلی

ہندوستان کا سماجی اور معاشی ارتقا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

’ہندوستان کی سماجی اور معاشی ارتقا‘ کو سمجھنے کے لیے یہ کتاب بہت معاون ہے۔ اگرچہ اس کتاب کا نقطہٴ نظر مارکسی ہے لیکن یہ کسی نہ کسی سطح پر ضروری بھی تھا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بیسویں صدی کے اوائل میں پوری دنیا میں سرمایہ داری زور پکڑنے لگی تھی لیکن اسی صدی کے نصف تک آتے آتے اس نظام کے خطرات مزید پڑھنے لگے تھے کیوں کہ اب امریکی سامراجی نظام اور یوروپی طاقتوں کا غلبہ ایک شکل میں ساری دنیا میں ابھرنے لگا تھا۔ کتاب تین حصوں میں متذکرہ پہلووٴں کا جائزہ لیتی ہے جس میں اٹھارہویں اور بیسویں کے وسط تک کی سماجی و معاشی تشکیل، بیسویں صدی کی چھٹی اور ساتویں دہائیوں میں ہندستان کا زرعی ارتقا نیز صنعت کاری اور ہندستان کے سماجی و معاشی نظام میں تبدیلی جیسے پہلو بھی شامل ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے