aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر کتاب اے ۔ایل باشم کی مشہور کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔جس کو غلام سمنانی صاحب نے اردو کے قالب میں ڈھالا ہے۔یہ کتاب ہندوستانی تہذیب و تمدن کی عکاس ہے۔ہندوستان کی تہذیب و تمدن اورتاریخ کو بیان کرتے ہوئے مصنف نے حتی المقدور کوشش کی ہےکہ کوئی چیز محروم تشریح نہ رہ جائے ۔ہندوستان کی تہذیب ،مذہب اور فن اہم ہیں۔اس لیے بہر حال مختصرا ہی سہی ہندوستانی زندگی وفکر کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا ہے۔ہندوستانی تہذیب و تمدن نہایت ہی رنگا رنگ اور خوبصورت ہے۔اس لیے دنیابھر میں مشہور ہے۔پیش نظر کتاب اسی رنگا رنگ تہذیب و ثقافت سے واقف کراتی اہمیت کی حامل ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free