aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"ہندوستان کے عہد وسطی کی تاریخ" پرمبنی زیر مطالعہ کتاب، سید صباح الدین صاحب کی مرتب کردہ ہے۔ جس میں سلطان تیمور کے عہد سے پہلے کے ہندوستان کی تاریخی جھلکیاں دکھلائی گئی ہیں۔ بالخصوص اس دور میں ہندوستان میں مسلم حاکمرانوں کے سیاسی، تمدنی، معاشرتی، معاشی، مذہبی اور تہذیبی تاریخ کو قلم بند کیا ہے۔ اس تاریخ میں مسلم اورغیر مسلم مورخین کے بیانات کو یکساں اہمیت دی گئی ہے۔ یہ کتاب ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد، تجارت اور حاکم بننے تک کی لازوال داستان کا احاطہ کرتی ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free