aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہندوستان کی تحریک آزادی میں مسلمانوں کاکردارنمایاں رہا ہے،انھوں نے جنگ آزادی میں قائداوررہنماکا کرداراداکیا،کیوں کہ انگریزوں نےمسلم حکمرانوں سے اقتدار چھیناتھا،اقتدارسےمحرومی کادکھ اوردردمسلمانوں کو زیادہ ہوا،انھیں حاکم سے محکوم بنناپڑا،اسی لیے محکومیت وغلامی سے آزادی کی اصل لڑائی بھی انھیں کولڑنی پڑی، اس کتاب میں ہندوستان کے مسلم حکمرانوں کے عمومی کردار کے ساتھ ساتھ ایسٹ انڈیا کمپنی کی سامراجی حکومت کے ظالمانہ نظام سے پیدا ہونے والے نتائج اور 1857 کی جنگ کی تیاری ،پلاننگ، فوجی جدو جہد کی تفصیلات کے ساتھ ساتھ جنگ آزادی میں ہندوستانی علماء کے کردار کو تاریخی حقائق کی روشنی میں جامع انداز میں بیان کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free