aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سید احمدؒ شہید اور ان کے رفقاء کی چلائی گئی تحریک تجدید و جہاد کی تاریخ کو اس کتاب میں بیان کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ وہابیت اور ان کی بدنامی اور وہابیت اور اہل حدیث میں فرق کو بھی واضح کیا گیا ہے۔ یہ ایک مفصل تاریخ ہے جو سید احمد شہید اور ان کے عہد کو بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ بیان کرتی ہے۔