by Karl Marx
hindustan ki pahli jang-e-aazadi 1857 ta 1859
Karl Marx Aur Friedrich Engels Ke Mazameen
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Karl Marx Aur Friedrich Engels Ke Mazameen
کارل مارکس اور اینگلس کی مشہور زمانہ کتاب ہے جس میں دونوں نے ہندستان کے مشہور 1857 کے غدر کے اسباب و علل کا جائزہ لیا ہے۔ دونوں نے بھارت پر لکھنے سے پہلے کئی دیگر مشرقی ممالک کا بھی جائزہ لیا جس میں بھارت کے ساتھ ساتھ چین بھی شامل ہے۔ 1857 کی ایک بہار میں وہ ہندستانی بغاوت پھوٹ پڑی تو یہ دونوں اس کا بغور مطالعہ کیے بغیر نہ رہ سکے۔ بغاوت کے تمام واقعات سے وہ متاثر ہوئے اور اپنے مضامین اور خطوط میں انہوں نے اس کے اسباب، شکست کی وجوہ، لڑائیوں اور اس کی تاریخی اہمیت سے بحث کی۔ ان کا خیال تھا کہ یہ بغاوت مظلوم قوموں کی عام نوآبادیاتی مخالف جدوجہد کا حصہ تھی۔ اس مجموعے میں ہندستان میں برطانوی راج، ایسٹ انڈیا کمپنی اور اس کی تاریخ، نیز اس کی کاروائیوں کے نتائج جیسے پہلووٴں پر بھی بحث کی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free