aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہندوستانی لسانیات کے حوالے سے یہ ایک اہم کتاب ہے جس میں ارتقائےلسان کے بعض ایسے پہلووں پر روشنی ڈالی گئی ہےجو دوسری کتابوں میں اتنے واضح انداز میں نہیں ملتے ہیں۔ جیسے زبان کی قسمیں یا ان کے ارتقاء میں مدارج کی بحث ،زبانوں کی خصوصیات، بولی اور زبان کا فرق خصوصیت سے قابل ذکر ہیں۔