aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر "ہندوستانی نظام کے چند اساسی پہلو" محمد یامین کی کتاب ہے۔ جس میں جمہوری روایات اور ہندوستانی نظام کے بنیادی پہلووں پر آسان لفظوں میں بات کی گئی ہے۔ اور ہندوستان کی بنیادی اساس ہے جمہوریت اور سیکولرازم، قومیت اور سوشل ازم۔ اس کتاب میں انہیں مضامین پر رونی ڈالی گئی ہے۔ آخر میں چند سیکولر افراد کا تعارف کرایا گیا ہے جس میں دارا شکوہ اور راجیندر پرشاہ کا بھی تعارف بھی شامل ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free