aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "ہندوستانی تہذیب" اقبال حسین کی تحریر کردہ کتاب ہے۔ اس کتاب میں انھوں نے ہندوستانی تہذیب کے حوالے سے اہم مواد پیش کیا ہے، اور ہندوستانی تہذیب اصلا کیا ہے ۔ ہندوستانی تہذیب کا آغاز و ارتقاء ، اور ہندوستانی تہذیب سے دوسری تہذیبیں کتنا اور کس طرح متاثر ہوئیں ان تمام چیزوں کو اجاگر کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے ہندوستانی تہذیب کو سمجھنے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ نا گزیر سا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free