aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"ہذیان " بدر عالم اعظمی کا شعری مجموعہ ہے ،اس مجموعہ کے شروع میں بدر عالم کے تنہا تنہا اشعار ہیں جو معنی و مفہایم کے اعتبار سے کافی اہم ہیں۔اس کے بعد متفرق قطعات ہیں ، اس کے بعد مجموعہ کا تیسرا حصہ منظومات پر مشتمل ہے ، اس حصے میں ان کی چودہ نظمیں شامل ہیں ، چوتھا حصہ رباعیات پر مشتمل ہے ، اور سب سے آخری حصے میں اٹھائیس غزلیں شامل ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free