aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہومیوپیتھک علاج بالمثل ہے،ہومیو پیتھی کے ذریعہ کیا جانے والا علاج کلی طور پر نقصان دہ خطروں سے پاک ہوتا ہے، ہومیو پیتھی کی دوائیں بہت جلد جسم کے اعضاء میں پیوست ہوکر نظامِ جسمانی کو درست کر کے قدرتی تقویت فراہم کرتی ہیں، زیر نظر کتاب ڈاکٹر ریکو یگ کی کتاب"آر فارمولاز"کا اردو ترجمہ ہے،کتاب میں ڈاکٹر ریکو یگ کی جانب سے منتخب کی گئی دواؤں کے اجزاء،امراض اور مرض کے اسباب و علل کی وضاحت کی گئی ہے، ڈاکٹرریکو یگ کی خاصیت ہے کہ انھوں نے اپنی تمام ادویات کو اپنے اسپتال میں سالہا سال کے تجربے کے بعد تیار کیاہے، جس کی وجہ سے ان کی ادویات اپنی کار کردگی میں نہایت مفید اور پوری دنیا میں مستند ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free