For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
About The Book
صادق حسین صدیقی سردھبوی کا تاریخی ناول" حور عرب " ہے۔ جس میں مسلمان سلاطین کی فتوحات اور عیسائیوں کے مظالم کی داستان کو پر اثر اور پر درد اسلوب میں بیان کیا ہے۔