Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : گلبدن بیگم

اشاعت : 001

ناشر : نیاز احمد

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 1966

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ, خواتین کی تحریریں, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ, سوانح حیات

صفحات : 386

مترجم : رشید اختر ندوی

معاون : اردو آرٹس کالج، حیدرآباد

ہمایوں نامہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"ہمایوں نامہ" ظہیر الدین محمد بابر کی بیٹی گلبدن بیگم کی تصنیف ہے، یہ مغلیہ خاندان اور خاص طور سے ہمایوں کے زمانے کے حالات پر ایک اہم کتاب ہے، جس میں بابر کی "تزک بابری" سے بھی مدد لی گئی ہے، کتاب میں اس زمانے کے سیاسی سماجی اور مغلیہ خاندان کے حالات بہت سادہ اور دل نشین انداز میں بیان کئے ہیں۔ یہ کتاب اکبر کی فرمائش پر لکھی گئی تھی، اصل کتاب فارسی میں ہے، جس کا ترجمہ رشید اختر ندوی نے عام استفادہ کے لئے سلیس اردو زبان میں کیا ہے۔ ایک فاضلہ انگریز خاتون اینٹ ایس بیورج نے اس دل چسپ نادر کتاب کا ترجمہ انگریزی زبان میں بھی کیا ہے۔ اس کتاب کا قلمی نسخہ لندن میوزیم میں موجود ہے جس پر شاہ جہاں کے دستخط بھی ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے