Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ابن امین اللہ طوفان

ایڈیٹر : قاضی عبدالودود

اشاعت : 001

ناشر : خدا بخش لائبریری،پٹنہ

مقام اشاعت : پٹنہ, انڈیا

سن اشاعت : 1995

زبان : Urdu, Persian

موضوعات : تذکرہ

صفحات : 107

معاون : صولت پبلک لائبریری، رامپور (یو۔ پی۔)

ابن امین اللہ طوفان کا تذکرۂ شعراء
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر "ابن امین اللہ طوفان کا تذکرہ شعراء" کو قاضی عبد الوود نے مرتب کیا ہے۔ قاضی صاحب نے مقدمہ میں تذکرہ اور مصنف کے بارے میں قدرے معومات فراہم کی ہیں۔ مرتب کے مطابق یہ تذکرہ ۱۲۴۷ سے لیکر ۱۲۵۱ کے درمیان لکھا گیا ہے۔ تذکرہ کے مصنف نے نہ ہی تذکرہ کا کوئی نام رکھا اور نہ ہی اپنا نام ذکر کیا ہے، البتہ والد کا نام امین اللہ مذکور ہے، اسی لئے مرتب نے مصنف کو ابن امین اللہ کہا ہے۔ ابن امین اللہ طوفان کے اس تذکرے میں اردو کے شعراء کا تذکرہ کیا گیا ہے جن میں آتش، اختر، انشاء، جرات، درد ،ذوق، رنگین ، سودا، مصحفی، میر، ناسخ جیسے اہم بڑے شعرا کو شامل کیا گیا ہے۔ یہ ایک فارسی تذکرہ ہے جس میں شعرا کا ذکر مختلف زاویوں سے کیا گیا ہے اور ان پر اپنی رائے بھی پیش کی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے