aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ابن خلدون، اس کی تاریخ، مقدمہ اور اس کے بنائے گئے تاریخ نویسی کے اصول جو آج بھی سند کا درجہ رکھتے ہیں۔ تاریخ نویسی میں اس کا جواب نہیں وہ محظ واقعہ نویسی کو تاریخ نہیں کہتا بلکہ تاریخ نویسی اس کے یہاں چیزے دیگری ہے۔ مقدمہ ابن خلدون کو اردو کا جامہ پہنا کر کتابی شکل دی گئی ہے جس میں اس نے حکومت کے لئے کن چیزوں کو ضروری بتایا اور اور تاریخ نویسی کے اصول جس سے مرتب ہوتے ہیں سب کچھ شامل ہے۔ زیر نظر اردو ترجمہ کو مولوی عبد الرحمن نے انجام دیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets