aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب علم وآگہی کا خصوصی شمارہ ہے ، جس میں بر صغیر ہندو پاک کے علمی ، ادبی اور تعلیمی اداروں کا مطالعہ پیش کیا گیا ہے جن اداروں نے تاریخی عظمت ، تعمیری کردار اور عظیم الشان خدمات انجام دیں ، ان اداروں کی معلومات کے ساتھ ساتھ ، برصغیر ہند و پاک کی دو سو سالہ علمی ، ادبی ، تعلیمی اور تہذیبی تاریخ کی حیثت رکھتی ہے۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free