aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ ناول چار حصوں پر مشتمل ہے۔ روسی دورعروج کے سیاسی اور سماجی خلفشار کے زمانے کی بہترین ترجمان ہے۔ گرچہ جس سماج کی جھلکیاں زیر نظر کتاب میں دکھائی گئی ہیں، موجودہ نسل کے لئے یہ بالکل اجنبی ہیں ۔ مگر تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے قاری کے لئے یہ اجنبی نہیں ہیں۔ ناول کی طرز پر جس تاریخ کی طرف اشارہ ہے ،اس تاریخ کے سہارے ہم ماضی کے بعض تاریک سماجی گوشوں میں جھلک دیکھ سکتے ہیں اور انسان کی تہہ در تہہ کیفیت کو سمجھ سکتے ہیں۔ اس کتاب کا مطالعہ تحریکوں کے تعلق سے انسانی فطرت کی بے تابیوں اور تضادوں کا شعورعطا کرتا ہے اور پریشان ارواح کا درد جاننے، انسان کی دکھتی رگ ٹٹولنے اور مستقبل کے خطروں اور خوابوں سے آگہی کے لئے یہ کتاب بہترین پیشرو ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free