aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
آزاد گلاٹھی کا شمار نئی غزل کے اچھے شاعروں میں ہوتا ہے۔ وہ پنجاب کے ضلع میانوالی کے قصبے کالا باغ میں 1935 کو پیدا ہوئے۔ انگریزی ادبیات میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے کیا اور درس وتدریس کے پیشے سے منسلک ہوگئے۔ خالصہ کالج ضلع لدھیانہ میں انگریزی کے پروفیسر رہے۔
آزد گلاٹھی کے متعدد شعری مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ آغوش خیال ، اذکار، جسموں کا بن باس، تکون کا کرب، دشت صدا، نئے موسموں کے گلاب، نئی غزلیں، آب سراب وغیرہ۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets