aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’عفت آرا‘ ناول کا سنہ اشاعت معلوم نہ ہوسکا، تاہم اس کے اسلوب وانداز سے معلوم ہوتا ہے کہ بیسویں صدی کے اوائل میں یہ ناول لکھا گیا ہوگا۔ منشی سجاد نبی کا طرز تحریر قدیم اردو پر مبنی ہے جو عبدالحلیم شرر کے ناولوں میں دیکھنے کو ملتا ہے۔ ناول عفت آرا اپنی تمام تر فنی خوبیوں سے مزین ہے۔ اس میں ایک طرف شاہانہ آداب ہے تو دوسری طرف عشق کی کارفرمائی میں شاہی آداب کے بکھرتے شیرازے بھی دیکھنے کو ملتے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets