Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ رابندر ناتھ ٹیگور کی کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ جس کو ابوالحیات بردوانی نے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ ان کہانیوں میں ٹیگور کے ماحول اور حالات کی حقیقی عکاسی ملتی ہے۔ ان کہانیوں کے موضوعات اور کردار بھی عام مرد وعورت ہے۔ٹیگور نے عام طبقہ کے مسائل او رزندگی کے حالات کو حقیقی انداز میں بیان کیا ہے۔اس مجموعہ میں ٹیگور کی اکیس کہانیاں شامل ہیں۔ ان کہانیوں میں بنگال اور وہاں کی تہذیب و ثقافت کا عکس روشن ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے