aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"اکیسویں صدی میں اردو صحافت‘‘ہے۔ ڈاکٹر امام اعظم کی اہم تصنیف ہے،اس کتاب میں دو درجن سے زیادہ مضامین ہیں، اس کتاب میں ڈاکٹر امام اعظم نے متنوع قسم کے مضامین شامل کئے ہیں جن مضامین سے اکیسویں صدی کی اردو صحافت کا منظر نامہ قاری کے سامنے ابھر کا آجاتا ہے، مثلا "اردو صحافت اور روزگار"کولکتہ میں اردو صحافت،اسی طرح بہار، جھارکھنڈ اور یوپی کے صحافتی منظر نامہ پر مضامین شامل ہیں،ساتھ ہی ساتھ صحافت کے ٹیکنکل پہلوؤں سے متعلق کئی مضامین شامل ہیں،اسی طرح شاہد اقبال کا تحریر کردہ مضمون"سوشیل میڈیا صحافت کی نئی معراج" وغیرہ جیسے دل چسپ مضامین شامل ہیں، جس سے صحافت کے بدلتے منظر نامے کو سمجھنا آسان ہوجاتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets