aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر "الحاق کشمیر" اسرار احمد آزاد کی کتاب ہے۔ جس میں الحاق کشمیر کا ذکر کیا گیا ہے۔ در اصل کشمیر ہمیشہ سے ایک آزاد ریاست شمار کیا جاتا رہا ہے وہ کبھی بھی خود کو کسی ملک سے نہیں جوڑتا ہے مگر جب ہندوستان و پاکستان دونوں الگ ہو گئے تو کشمیر کا مسئلہ الجھ گیا اور کشمیر کو آزاد چھوڑ دیا گیا کہ وہ جس کے ساتھ چاہے الحاق کر سکتا مگر چند وجوہات کے چلتے ناراض کشمیر نے ہندوستان کا دامن تھام لیا اور وہ ہندوستان سے ملحق ہو گیا۔ اسی الحاق کی داستان کو کتاب میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets