aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
علم رمل کے بارے میں بعض علما کا کہنا کہ یہ فرشتوں کا علم ہے، سوال ہے کہ علم رمل اگر فرشتوں کا علم ہے تو اس کی روئے زمین پر کیا کام۔ اور اگر واقعی اس کا وجود ہے تو اس کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ پیر ومرشد، بزرگان دین یا برگزیدہ لوگ اس علم سے بہرہ ور ہوتے ہیں۔ ان کے اندروں کی دنیا ہی اتنی روشن ہوتی ہے کہ روئے زمین پر حالات وکوائف سے وقوع پذیر ہونے والے واقعات کی پیشگی خبر ہوجاتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets