aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر "امارت شرعیہ: دینی جد و جہد کا روشن باب" محمد ظفیرالدین کی کتاب ہے۔ امارت شرعیہ کا قیام ہندوستان میں کافی پرانا ہے مگر جدید دور میں اس کی نوعیت علاحدہ ہے۔ اس کتاب میں اس کا قیام اور اس کے مقاصد وغیرہ کو بیان کیا گیا ہے۔ امارت شرعیہ کا مقصد شرعی احکامات کا نفاذ اور ان کا حل ہے۔ اس کتاب میں امارت شرعیہ کے مقاصد اور اس کی خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے۔