aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حضرت اقدس مولانا رشید احمد گنگوہی نے اس کتاب کو حضرت ضامن شہید تھانوی ؒ کے حکم پر لکھا تھا اور اپنے شیخ حضرت امدا د اللہ مہاجر مکی ؒ کے نام کی طرف منسوف کرتے ہوئے " امداد السلوک " نام رکھا تھا ،امدا د السلوک در اصل "رسالہ مکیہ " کی فارسی شرح ہے جس کو شیخ قطب الدین قدس سرہ نے تحریر کیا تھا۔ یہ کتاب تصوف کے حقائق پر مشتمل ہےاور طریقت کی منزل پر چلنے والوں کے لئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets