aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
انڈونیشیا کی جنگ آزادی اور اس کی جد و جہد کو اس کتاب میں بیان کیا گیا ہے۔ ولنڈیزیوں کی آمد اور انڈونیشیا میں جاپانیوں کی حکومت اور پھر وہاں کی تحریک آزادی اور اس میں انگریزوں کی حکومت کا ذکر کیا گیا ہے۔